Add To collaction

اسکول کا پہلا دن




اسکول کا پہلا دن"

وه بچپن کی یادیں مجھکو اب بھی روز رلاتیں ہیں

اکثر مجھ سے ملنے یہ میرے سپنوں میں آتی ہیں

 وه کاغذ کی کشتی وه تتلی وه پریوں کا میلا

یہ وه تصویریں ہیں جو اب بھی مجھکو تڑپاتی ہیں

وه دادا کے ساتھ میں اکثراپنا جنگل کو جانا

بھولی بسری یادیں ہیں جو اکثر ہی یاد آتی ہیں

وه اسکول کا پہلا دن وه وه نئی کتابیں اور کاپیاں
  
وه ان سے آتی خوشبوئیں اب تک سانسیں مہکآتی ہیں


 
شاعر مرادآبادی

   15
2 Comments

वानी

12-Jun-2023 04:40 AM

Nice

Reply

Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI

11-Jun-2023 06:54 PM

Nice

Reply